Sunday 15 April 2018

پاکستان اور رومانیہ میں سیاحتی فروغ کے واسطے تجارتی نمائشیں منعقد ہوں گی

پاکستان اور رومانیہ میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ میں اضافہ کا رحجان
ایک دوسرے کے ملک میں تجارتی نمائشیں منعقد کرنے سے بھی تجارتی تعلقات کو بہتر فروغ ملے گا,پاکستان میں تعینات رومانیہ کے سفیر نیکولے گویا ن
پاکستان میں تعینات رومانیہ کے سفیر نیکولے گویا نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند سال میں پاکستان کیساتھ باہمی تجارت کو 50 کروڑ ڈالر سالانہ تک لے جانے میں دلچسپی رکھتا ہے،کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے عمدہ مواقع موجود ہیں۔
 پاکستان اور رومانیہ کے درمیان سیاسی سطح پر بہت اچھے تعلقات قائم ہیں
رومانیہ پاکستان کیساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے،کیونکہ پاکستان کاروبار و مایہ کاری کیلیے ایک پرکشش ملک ہے۔ سی پیک پاکستان کیلیے بہت اہم منصوبہ ہے کیونکہ اس سے علاقائی روابط بہتر ہوں گے او پاکستان کیلئے بے شمار اقتصادی فوائد پیدا ہوں گے،رومانیہ بھی سی پیک کا حصہ بننا چاہتا ہے،پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال اب کافی بہتر ہو گئی ہے،جس سے کاروبار و سرمایہ کاری کو بہتر فروغ ملنے کی توقع ہے۔
رومانیہ کے دارلحکومت بخارسٹ میں چوتھے سالانہ اور دلچسپ سپاٹ لائٹ 
فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جہاں شہر بھر میں موجود مختلف عمارتوں پر منفرد تھری آرٹ اور پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دئیے جارہے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔
رومانیہ کے مغرب میں سربیا اور ہنگری، شمال مشرق میں یوکرین اور مالدووا اور جنوب میں بلغاریہ واقع ہے۔ بلحاظ رقبہ 238400 مربع کلومیٹر(92000مربع میل) کے رقبہ پر محیط رومانیہ یورپی اتحاد کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ بلحاظ آبادی رومانیہیورپی اتحاد کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی آبادی 19 ملین نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا دارلحکومت بخارسٹ ہے جو رومانیہ کا سب سے بڑااور یورپی اتحاد کا دسواں بڑا شہر ہے۔


پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت میں دلچسپی ہے ،رومانیہ سفیر




پاکستانی پاسپورٹ پر رومانیہ کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کا طریقہ " بلکل مفت " حاصل کریں
مزید معلومات کے واسطے نیچے لنک پر بھی کلک کریں




استنبول میں گل لالہ قالین , 5 لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔

ترکی کے شہر استنبول میں گل لالہ سے سجا دنیا کا سب سے بڑا قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔شہر میں جاری13ویں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کی مناسبت سے تیار کیے گئے اس قالین میں 5لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔


Top-Rated Tourist Attractions in Turkey