Tuesday, 17 April 2018

USA TOURIST VISA | امریکی ویزے کے لیے | EDUCATION BUSINESS |Tourism Cons...

RAMZAN Umrah Packages | سستے اور بہت مناسب عمرہ پیکج | Booking Last dat...

Police Clearance Certificate لازمی پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ |USA UK FRANCE

Airlines LONG Routes world record 2018 | دنیا کی 10 طویل ترین نان اسٹاپ...

RUSSIA TOURIST VISA - JOBS - MARRIAGE – EDUCATION-BUSINESS [Tourism Con...

TURKEY TOURIST VISA - JOBS - MARRIAGE – EDUCATION-BUSINESS [Tourism Cons...

SINGAPORE TOURIST VISA - JOBS - MARRIAGE – EDUCATION-BUSINESS [Tourism C...

ہوشیار۔۔۔۔۔ کیا آپ عمرہ ٹریول ایجنٹ ہیں ؟

عمرہ ویزہ ٹریول ایجنٹس  کے واسطے
 سعودی عرب کی طرف سے نیو پالسی کا اعلان

ویزے کی مدت کے دوران انہیں صرف مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ اور جدہ جانے کی اجازت ہوگی

عمرہ ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد مملکت میں غیر قانونی قیام پر 50ہزار ریال جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا ہوگی

مدت قیام  میں غیر قانونی اضافہ پر عمرہ پر بھیجنے والے ٹریول اینجٹ کا " ڈی ٹی ایس " منسوخ ہوگا

اگر عمرہ پر جانے والا کسی کام میں لگ گیا تو بھی " ٹریول ایجنٹ " ہی ذمہ دار ہوگا

عمرہ ویزے پر آنے والوں کوچاہئے کہ میعاد ختم ہونے سے قبل واپس چلے جائیں۔ انہیں مملکت میں قیام یا کام کرنے کی اجازت نہیں۔

یکم محرم سے 5رجب تک 39لاکھ 25ہزار 210 معتمرین بری ، بحری اور فضائی راستوں سے ارض مقدس آئے ہیں