Thursday, 28 March 2019

UK+USA+SPAIN] Tourism Conference and Business Trip

Only for DTS holder Pakistani Travel Agents
  مزید تفصیلات کےلئے

Tuesday, 26 March 2019

Discover Pakistan | Attractive Places over 5000+ | سیر و تفریح اور معلو...

SPAIN+GERMANY] یورپ - ممالک

مزید تفصیلات کےلئے 
Let's Click...

Sunday, 24 March 2019

SPAIN+UK+ USA یورپ - ممالک مزید تفصیلات کےلئے

 Let's Click...    

یورپ - ممالک کی فہرست
آئرلینڈ | آئس لینڈ | آرمینیا | اسپین | آسٹریا | اسٹونیا | البانیا |انڈورا | اٹلی | بلجئیم | بلغاریہ | بوسنیا و ہرزیگووینا | بیلارس | پرتگال | پولینڈ | جارجیا | جرمنی | چیکیا | روس | رومانیہ | سان مارینو | سربیا | سلوواکیہ | سلووینیا | سوئٹزرلینڈ |سویڈن | قبرص | فرانس
جزائرفارو
فن لینڈ
قازقستان
کرویئشا
جبرالٹر
لتھووینیا
لکسمبرگ | لٹویا | لیختینستائن | مالٹا |مالڈووا | مقدونیہ | مناکو | مونٹینیگرو | ناروے | نیدرلینڈز | ڈینمارک | ہنگری | یوکرین | یونان

Thursday, 21 March 2019

SPAIN+UK+ USA مزید تفصیلات کےلئے

Let's Click...    

یورپ - ممالک کی فہرست
آئرلینڈ | آئس لینڈ | آرمینیا | اسپین | آسٹریا | اسٹونیا | البانیا |انڈورا | اٹلی | برطانیہ
| بلجئیم | بلغاریہ | بوسنیا و ہرزیگووینا | بیلارس | پرتگال | پولینڈ | جارجیا | جرمنی | چیکیا | روس | رومانیہ | سان مارینو | سربیا | سلوواکیہ | سلووینیا | سوئٹزرلینڈ |سویڈن | قبرص | فرانس
جزائرفارو
فن لینڈ
قازقستان
کرویئشا
جبرالٹر
لتھووینیا
لکسمبرگ | لٹویا | لیختینستائن | مالٹا |مالڈووا | مقدونیہ | مناکو | مونٹینیگرو | ناروے | نیدرلینڈز | ڈینمارک | ہنگری | یوکرین | یونان 

Tuesday, 19 March 2019

SPAIN+UK+ USA | مزید تفصیلات کےلئے

Let's Start.....................

Monday, 18 March 2019

TURKEY+EGYPT VISA | مزید تفصیلات کےلئے

Special discount for travel agents

Thursday, 14 March 2019

پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی | کون کون سے ممالک شامل ہیں Click for more Information

وزیراعظم عمران خان نے نئی ویزاپالیسی کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن ویزا نئے پاکستان کی جانب پہلا قدم ہے، سیاحت کے نئے مواقع دریافت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نئی ویزہ پالیسی کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہاکہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہاں ایک مائنڈ سیٹ تھا جس کے تحت لوگوں کا باہر سے آنا مشکل تھا۔
ای ویزہ پالیسی کے تحت پہلے مرحلے میں 5ممالک کے شہریوں کو ای ویزا ملیں گے، ان ممالک میں برطانیہ، چین، ترکی، ملائیشیا اور یواےای کے شہریوں کو سہولت میسر ہوگی جبکہ پچپن ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری کیا جائے گا۔
اپنے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا ک معززمہمانوں ،غیرملکی سفیر وں اور پوری ٹیم کو مبارکباددیتاہوں، آن لائن ویزا کا اجرا نئے پاکستان کی طرف پہلا قدم ہے ۔ایک مائنڈ سیٹ تھا پاکستان کا ویزا مشکل سے مشکل بنادیاجائے۔
انہوں نے پاکستان کے سنہرے ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 60کی دہائی میں پاکستان میں خودانحصاری کی فضا تھی لیکن 70کی دہائی میں پاکستان میں پیسہ بنانے کو گناہ سمجھا جا نے لگا تھا۔
وزیر اعظم کا کہناتھا کہ 60کی دہائی میں پاکستان کی انڈسڑیل پراڈکشن دیگر ممالک سے زیادہ تھی۔ اس کے بعدوہی ممالک انڈسٹریل پراڈکشن میں ہمیں پیچھےچھوڑگئے، سرمایہ کاروں کےلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہے کہ وہ یہاں آکر پیسہ بنائیں۔ پاکستان کے آن لائن ویزا کے اجراپروزارت داخلہ کو مبارکباد دیتاہوں ،وزیراعظم
برطانیہ سے آنے والے لوگ ہمارے سیاحتی مقام کو بہت پسند کرتے ہیں، ہمارے ناردرن ایریاز سوئٹزرلینڈ سے زیادہ ہیں۔ سیاحت پر ٹاسک فورس فرینڈلی ٹورازم کیلئے کام کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ پشاور دنیا کا سب سے پرانا شہر ہے، مذہبی سیاحت کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ حکومت پاکستان میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کرے گی۔ ساتھ ہی ساتھ ٹاسک فورس پاکستان میں سیاحت کے نئے مواقع بھی دریافت کرے گی۔
ترکی میں 40ارب ڈالر،ملائیشیا میں22ارب ڈالرکی سیاحت ہوتی ہے۔پاکستان میں اسکیننگ کے مواقع سے دنیا ناواقف ہے،پاکستان میں ہنزہ ،دیر اور گلگت جیسےبہترین سیاحتی مقامات ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلح افواج،سیکیورٹی اداروں کی بدولت پاکستان میں امن قائم ہوا۔ مسلح افواج،سیکیورٹی ،انٹیلی جنس اداروں کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔آئندہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔
پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جب تک بھارت میں الیکشن ہیں ہمارے لئے کچھ مسائل ہوسکتے ہیں۔جب بھی نفرتوں کی سیاست پرالیکشن ہوتےہیں تو مسائل پیش آتے ہیں ۔امید ہےبھارت میں الیکشن کےبعدتمام پڑوسی ممالک سےبہتر تعلقات ہوں گے ۔
حکومت پاکستان کی جانب سےویزا فیس میں بھی کمی کی گئی ہے اور اس پائلٹ پراجیکٹ کے افتتاح کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس پالیسی کا مقصد ملک میں سیاحت کو فروغ دینا اور بیرونی دنیا کو پاکستان کی جانب راغب کرنا ہے

پچپن55 ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری کیا جائے گا NEW PK Tourism Policy

Plan your European trips and Tours

مزید تفصیلات کےلئے  کلک کریں

Tuesday, 12 March 2019

UPDATE | DOCTORs CONFERENCE AND TRAVEL TRIP

CANADA | UK | SPAIN | USA | GERMAN
BUSINESS - TOURISM AND TRADERS TRAVEL TRIP OFFERS

DOCTORs CONFERENCE AND TRAVEL TRIP OFFERS