Wednesday, 26 June 2019

LET’S CONNECT for VISA | Trip | Business Tours @WorldWide

مزید تفصیلات کےلئے  کلک کریں























Tuesday, 18 June 2019

WE can do THE BEST for you !!



Sunday, 16 June 2019

ترکی میں 50 ہزار 248 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن ہیں| وطن واپس لانے کا فیصلہ

ترکی کا سفر صرف قانونی طریقہ سے

حکومت نے ترکی میں 50 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سات رکنی ٹیم ترک جیلوں میں قید غیر قانونی پاکستانی تارکین کی شہریت کی جانچ پڑتال کرے گی۔

حکومت نے ترکی سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانیوں کی واپسی کے لیے سات رکنی ٹیم ترکی بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے،  دستاویز کے مطابق سات رکنی ٹیم یکم جولائی کو پاکستان سے ترکی جائے گی، ٹیم میں ایف آئی اے کے چار اور نادرا کے تین افسران شامل ہیں جن میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر،  اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ایک انسپیکٹرشامل ہوں گے۔
اس کے علاوہ نادرا کے ایک جی ایم، ایک ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹرکو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، سات رکنی ٹیم ترک جیلوں میں قید غیر قانونی پاکستانی تارکین کی شہریت کی جانچ پڑتال کرے گا- ترکی میں 50 ہزار 248 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن ہیں، ترکی کے 18 صوبوں کے 21 سینٹرز میں اس وقت 3110 پاکستانی قیدی موجود ہیں۔

Thursday, 13 June 2019

VISA | RATES | BUSINESS VISA | eVisa with UMRAH packages

eVisa NEW ZEALAND 
proceeding, 1 year Personal Bank Statement Must








Thursday, 30 May 2019

LET’S CONNECT for VISA and Tours @WorldWide

مزید تفصیلات کےلئے  کلک کریں




Tuesday, 28 May 2019

LET’S TRAVEL 2 NEPAL | Europe Business/Tourism trip






Wednesday, 22 May 2019

LET’S TRAVEL 2 NEPAL | Tourism trip


 مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں