Business trip & Umrah inquiry
apnitravelagency@gmail.com ] LET’S CONNECT for 100% free Tourism Consultancy مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں
Wednesday 10 April 2019
آپ سوال پوچھ سکتے ہیں
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Monday 8 April 2019
آپ سوال پوچھ سکتے ہیں
UK / SPAIN / GERMAN / USA
CANADA+UK+USA ]
DOCTORs Conference & Business
Tourism Conference / Trip
What is your Inquiry, Ask me
UK / SPAIN / GERMAN / USA
Tourism & Business trip for NTN holders
Office : @Chock Shimla Pahari, Lahore
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Saturday 30 March 2019
CANADA+UK+USA ] DOCTORs Conference & Business Tourism Conference / Trip
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Thursday 28 March 2019
UK+USA+SPAIN] Tourism Conference and Business Trip
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Tuesday 26 March 2019
Discover Pakistan | Attractive Places over 5000+ | سیر و تفریح اور معلو...
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
SPAIN+GERMANY] یورپ - ممالک
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Sunday 24 March 2019
SPAIN+UK+ USA یورپ - ممالک مزید تفصیلات کےلئے
Let's Click...
یورپ - ممالک کی فہرست
آئرلینڈ | آئس لینڈ | آرمینیا | اسپین | آسٹریا | اسٹونیا | البانیا |انڈورا | اٹلی | بلجئیم | بلغاریہ | بوسنیا و ہرزیگووینا | بیلارس | پرتگال | پولینڈ | جارجیا | جرمنی | چیکیا | روس | رومانیہ | سان مارینو | سربیا | سلوواکیہ | سلووینیا | سوئٹزرلینڈ |سویڈن | قبرص | فرانس
جزائرفارو
فن لینڈ
قازقستان
کرویئشا
جبرالٹر
لتھووینیا
لکسمبرگ | لٹویا | لیختینستائن | مالٹا |مالڈووا | مقدونیہ | مناکو | مونٹینیگرو | ناروے | نیدرلینڈز | ڈینمارک | ہنگری | یوکرین | یونان
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Thursday 21 March 2019
SPAIN+UK+ USA مزید تفصیلات کےلئے
Let's Click...
یورپ - ممالک کی فہرست
آئرلینڈ | آئس لینڈ | آرمینیا |
اسپین | آسٹریا | اسٹونیا | البانیا |انڈورا | اٹلی | برطانیہ
| بلجئیم | بلغاریہ | بوسنیا و
ہرزیگووینا | بیلارس | پرتگال | پولینڈ | جارجیا | جرمنی | چیکیا | روس | رومانیہ
| سان مارینو | سربیا | سلوواکیہ | سلووینیا | سوئٹزرلینڈ |سویڈن | قبرص | فرانس
جزائرفارو
فن لینڈ
قازقستان
کرویئشا
جبرالٹر
لتھووینیا
لکسمبرگ | لٹویا | لیختینستائن |
مالٹا |مالڈووا | مقدونیہ | مناکو | مونٹینیگرو | ناروے | نیدرلینڈز | ڈینمارک |
ہنگری | یوکرین | یونان
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Tuesday 19 March 2019
SPAIN+UK+ USA | مزید تفصیلات کےلئے
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Monday 18 March 2019
TURKEY+EGYPT VISA | مزید تفصیلات کےلئے
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
Thursday 14 March 2019
پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی | کون کون سے ممالک شامل ہیں Click for more Information
وزیراعظم عمران خان نے نئی ویزاپالیسی کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن ویزا نئے پاکستان کی جانب پہلا قدم ہے، سیاحت کے نئے مواقع دریافت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نئی ویزہ پالیسی کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہاکہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہاں ایک مائنڈ سیٹ تھا جس کے تحت لوگوں کا باہر سے آنا مشکل تھا۔
ای ویزہ پالیسی کے تحت پہلے مرحلے میں 5ممالک کے شہریوں کو ای ویزا ملیں گے، ان ممالک میں برطانیہ، چین، ترکی، ملائیشیا اور یواےای کے شہریوں کو سہولت میسر ہوگی جبکہ پچپن ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری کیا جائے گا۔
اپنے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا ک معززمہمانوں ،غیرملکی سفیر وں اور پوری ٹیم کو مبارکباددیتاہوں، آن لائن ویزا کا اجرا نئے پاکستان کی طرف پہلا قدم ہے ۔ایک مائنڈ سیٹ تھا پاکستان کا ویزا مشکل سے مشکل بنادیاجائے۔
انہوں نے پاکستان کے سنہرے ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 60کی دہائی میں پاکستان میں خودانحصاری کی فضا تھی لیکن 70کی دہائی میں پاکستان میں پیسہ بنانے کو گناہ سمجھا جا نے لگا تھا۔
وزیر اعظم کا کہناتھا کہ 60کی دہائی میں پاکستان کی انڈسڑیل پراڈکشن دیگر ممالک سے زیادہ تھی۔ اس کے بعدوہی ممالک انڈسٹریل پراڈکشن میں ہمیں پیچھےچھوڑگئے، سرمایہ کاروں کےلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہے کہ وہ یہاں آکر پیسہ بنائیں۔ پاکستان کے آن لائن ویزا کے اجراپروزارت داخلہ کو مبارکباد دیتاہوں ،وزیراعظم
برطانیہ سے آنے والے لوگ ہمارے سیاحتی مقام کو بہت پسند کرتے ہیں، ہمارے ناردرن ایریاز سوئٹزرلینڈ سے زیادہ ہیں۔ سیاحت پر ٹاسک فورس فرینڈلی ٹورازم کیلئے کام کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ پشاور دنیا کا سب سے پرانا شہر ہے، مذہبی سیاحت کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ حکومت پاکستان میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کرے گی۔ ساتھ ہی ساتھ ٹاسک فورس پاکستان میں سیاحت کے نئے مواقع بھی دریافت کرے گی۔
ترکی میں 40ارب ڈالر،ملائیشیا میں22ارب ڈالرکی سیاحت ہوتی ہے۔پاکستان میں اسکیننگ کے مواقع سے دنیا ناواقف ہے،پاکستان میں ہنزہ ،دیر اور گلگت جیسےبہترین سیاحتی مقامات ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلح افواج،سیکیورٹی اداروں کی بدولت پاکستان میں امن قائم ہوا۔ مسلح افواج،سیکیورٹی ،انٹیلی جنس اداروں کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔آئندہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔
پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جب تک بھارت میں الیکشن ہیں ہمارے لئے کچھ مسائل ہوسکتے ہیں۔جب بھی نفرتوں کی سیاست پرالیکشن ہوتےہیں تو مسائل پیش آتے ہیں ۔امید ہےبھارت میں الیکشن کےبعدتمام پڑوسی ممالک سےبہتر تعلقات ہوں گے ۔
حکومت پاکستان کی جانب سےویزا فیس میں بھی کمی کی گئی ہے اور اس پائلٹ پراجیکٹ کے افتتاح کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس پالیسی کا مقصد ملک میں سیاحت کو فروغ دینا اور بیرونی دنیا کو پاکستان کی جانب راغب کرنا ہے
Where you want to GO?? If U are Tourist / Traveler ,believe that, THE world is your apnitravelagency@gmail.com
پچپن55 ممالک کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا جاری کیا جائے گا NEW PK Tourism Policy

Subscribe to:
Posts (Atom)