apnitravelagency@gmail.com ] LET’S CONNECT for 100% free Tourism Consultancy مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں
Tuesday, 15 May 2018
دورانِ حج وعمرہ انتقال ، وزارت مذہبی امورنے اہم ترین اعلان کر دیا @HAJJ and Umrah
وزارت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی عاز میں حج کو دوران حج انتقال کی صورت میں 5 لاکھ روپے اور کسی حادثہ میں ایک ٹانگ سے معذوری کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ جبکہ مستقل معذوری کی صورت میں اڑھائی لاکھ اور بیماری کی صورت میں عازمین کے ہنگامی انخلاءپر تین لاکھ روپے اد ا کرے گی ، حکام نے بتایا ہے وزارت حج 2018ءکے دوران حج متاثرین کو معاوضہ کیلئے تکافل کے تحت رسک مینجمنٹ کیلئے حج محافظ سکیم جاری رکھے گی
No comments:
Post a Comment