Tuesday, 4 June 2024

Umrah News 2024 | ویزہ جات سمیت دیگر عمرہ سروسز کا آغاز | Attention

Attention dear travel partners and umrah agents 🤝
ڈیریٹریڈپارٹنرز!
السلام علیکم!
تمام احباب متوجہ ہوں! یکم محرم الحرام 1446ھ  بتاریخ 7 جولائی سے عمرہ کھل جائیگا-اور فلائٹ شروع ہوجائیں گی۔ اور  انشاء اللہ ادارہ کی طرف سے ویزہ جات سمیت دیگر عمرہ سروسز کا آغاز کردیا جائے گا۔
لیکن رہائشیں 15محرم سے ملیں گی- عمرہ سیزن کے آغاز میں ٹکٹیں سستی  ہوں گی مگر سروسز نہیں ملیں گی تو بہتر ہے کہ آپ احباب 15 محرم کے بعد معتمرین کی ٹکٹیں کروائیں-

Team Smiley fly 



 

No comments:

Post a Comment