Saturday, 12 May 2018

انڈونیشیا کا ٹورسٹ اور بزنس ٹرپ ویزہ بہت آسان : Indonesia Travel Packages From Pakistan




انڈونیشیا کا ٹورسٹ اور بزنس ٹرپ ویزہ بہت آسان
، ایمبیسی سے ویزہ کے حصول کے واسطے ضروری کاغذات


Wednesday, 9 May 2018

میڈیکل کے کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز استفادہ کر سکتے ہیں

Please subscribe and get up2date free Tourism Consultancy



ویزہ کا حصول ایمبیسی کی ہدایت کے مطابق
  ضروری کاغذات کا ہونا لازمی ہے
 



Friday, 4 May 2018

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت حج کے خواہشمند رابطہ کریں

حج 2018  سرکاری خوش نصیب عازمین کا اعلان
وزیر مملکت مذہبی امور پیر امین الحسنات کا کہنا ہے کہ
 مسلسل تین سال سے ناکام افراد کے لیے 10 ہزار کا کوٹا مختص کیا گیا ہے۔
حج 2018 سرکاری اسکیم کے تحت 80 سال سے زائد 10 ہزار درخواست گزاروں (بمعہ ایک معاون) بغیر قرعہ اندازی کے کامیاب قرار دیا گیا اور وہ افراد جو گزشتہ تین یا چار سالوں سے مسلسل ناکام ہو ئے ان کے لیے بھی 10 ہزار کا خصوصی کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔
 عدالتی فیصلے کی روشنی میں اگر مزید 10 ہزار نشتیں بڑھائی گئیں تو اُن درخواست گزاروں کے نام بھی خوش نصیبوں میں شامل ہوں گے جنہوں نے بینکوں سے رقم نہیں نکلوائی ہوگی۔
، خوش نصیب افراد کو بذریعہ موبائل میسج آگاہ کیا جائے گا جبکہ مذہبی امور کی ویب سائٹ 
پر بھی نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔
رواں سال پاکستان سے کل ایک لاکھ اناسی ہزار دو سو دس (179,210)عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، جن میں سے ایک لاکھ بیس ہزار عازمین سرکاری اسکیم کے تحت جبکہ انسٹھ ہزار دو سو دس ( 59,210) افراد نجی حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔

Malaysia VISA Pakistan's lowest Package ملائیشیاء کا ویزہ سب سے سستا پیکج

پاکستانی پاسپورٹ پر  ملائیشیاء ٹورسٹ ویزہ
 اور ہوٹل بکنگ سب سے سستا پیکچ






 ویزہ کے حصول کے واسطے ضروری کاغذات کی لسٹ



Thursday, 3 May 2018

یونان ٹورازم کانفرنس

Greece (Yunnan ) 
Tourism Conference for travel agents
 35 Millions international tourist forecast to visit Greece in 2021

یونان ٹورازم کانفرنس کے واسطے ضروری کاغذات
Greece Tourism Conference
Trip and Exhibition
Visa Application form and Appointment Slip
Attested copy of DTS * Department of tourism services
Bank Statement with Account maintenance letter (more than 6Lac) 
Residence and office Owner Ship Proof (registry attested) 
Company Letter Head for VISA request. (If Self Employed) 
Photo white Back-Ground (3) 35x45 mm. * Bio-Metric & personal appearance  
Police clearance certificate (Attested by MOFA)
Polio vaccination Certificate
VISA request (if Owner/ Proprietor) Company Letter Head
Copy of NTN certificate. (2 year tax return) 
Original Passport (least six months valid) All previous passport if available.  
Copy of CNIC Cleared. * Attested and Translated

Copy of CNIC Cleared (Father and mother) * Attested and Translated
(if Married) Copy of CNIC Cleared (Wife, Marriage Certificate, B. Form * Attested and Translated

Proof of Residence /Hotel booking Paid *Travel Schedule *Travel Insurance
**For Job holder’s
Job Letter from company (Sing and Stamp) 
Last six-month salary slips from company (Sing and Stamp).

Company CEO visiting Card 
Invitation latter Greece Tourism (if u have )

We can arrange your invitational letter 
(All document 2set) 1 email account and Social media account also required for visa application
اپنی ٹریول ایجنسی فری معلومات کا  بلاگ ہے


33A, School Road, F-6/2, 44000, Islamabad Pakistan 
Emergency tel: +92 3035193105

یونان سمیت کسی بھی ملک میں
 غیر قانونی ویزہ کے بغیر داخل ہونا بڑا جرم ہے

کیلاش ٹورازم ، پاکستان میں پرستان کی سیر : جہاں " بھاگ " کر شادی کرنا بھی رواج ہے

چترال کا علاقہ " کیلاش "
 انسانی و زمینی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے
 کیلاش " کو وادی کافرستان کہنا " انسانی اخلاقیات " کا جنازہ ہے
  ہر علاقہ کی اپنی " پہچان " ہوتی ہے
" کیلاش " بدل رہا ہے، لوگ باشعورہیں اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہے
چترال شہر سے کوئی دو گھنٹے کی مسافت پر " کیلاش " واقع ھے۔کیلاش مذھب میں خدا کا تصور تو ھے مگر کسی پیغمبر یا کتاب کا کوئی تصور نہیں.انکے مذہب میں خوشی ھی سب کچھ ھے.وہ کہتے ہیں جیسے کسی کی پیدائش خوشی کا موقع ھے اسی طرح اسکا مرنا بھی  .خوشی کا موقع ھے.

چنانچہ جب کوئی مرتا ھے تو ھزاروں کی تعداد میں مردوزن جمع هوتے هیں- میت کو ایک دن کے لئے کمیونٹی ھال میں رکھدیا جاتا ھے ، مہمانوں کے لئے ستر سے اسی بکرے اور آٹھ سے دس بیل ذبح کئے جاتے ھیں اور شراب کا انتظام کیا جاتاھے.تیار ھونے والا کھانا خالص دیسی ھوتا ھے.
آخری رسومات کی تقریبات کا جشن منایا جاتا ھے.ان کا عقیده هے که مرنے والے کو اس دنیا سے خوشی خوشی روانہ کیا جانا چاهیۓ.جشن میں شراب ، کباب ، ڈانس اور هوائی فائرنگ ھوتی ھے ۔مرنے والے کی ٹوپی میں کرنسی نوٹ ، سگریٹ رکهی جاتی هے- پرانے وقتوں میں وہ مردے کو تابوت میں ڈال کر قبرستان میں رکھ آتے تھے ، آج کل اسے دفنانے کا رواج ھے.کیلاش میں ھونے والی فوتگی خاندان کو اوسطاَ اٹھارہ لاکھ میں پڑتی ھے جبکہ یہ کم سے کم سات لاکھ اور زیادہ سے زیادہ پینتیس لاکھ تک بھی چلی جاتی ھے۔
فوتگی کی طرح انکے ھاں شادی اور پیدائش بھی حیران کن ھے- لڑکے کو لڑکی بھگا کر اپنے گھر لیجانی ھوتی ھے.لڑکے کے والدین لڑکی کے والدین اور گاؤں کے بڑوں کو اس کی خبر کرتے ہیں جو لڑکے کے ھاں آکر لڑکی سے تصدیق حاصل کرتے ہیں کہ اسکے ساتھ کوئی زبردستی نہیں کی گئی بلکہ وہ اپنی مرضی سے بھاگی ھے، یوں رشتہ ھو جاتا ھے.اسکے بعد دعوت کا اھتمام ھوتا ھے جس میں لڑکی والے بطور خاص شرکت کرتے ھیں.شادی کے چوتھے دن لڑکی کا ماموں آتا ھے جسے لڑکے والے ایک بیل اور ایک بندوق بطور تحفہ دیتے ھیں
 ، اسی طرح دونوں خاندانوں کے مابین تحائف کے تبادلوں کا یہ سلسلہ کافی دن تک چلتا ھے.
حیران کن بات یہ ھے کہ پیار ہونے پر شادی شدہ خاتون کو بھی بھگایا جا سکتا ھے.اگر وہ خاتون اپنی رضامندی سے بھاگی ھو تو اسکے سابقہ شوھر کو اعتراض کا کوئی حق نہیں ۔۔۔۔پہلا بچہ پیدا ھونے پر زبردست قسم کی دعوت کی جاتی ھے جس میں بکرے اور بیل ذبح ھوتے ھیں.یہ دعوت ھوتی لڑکی والوں کے ھاں ھے مگر اخراجات لڑکے والوں کو کرنے ھوتے ھیں.اسکے علاوہ لڑکے والوں کو لڑکی کے ہر رشتےدار کو دو ہزار روپے فی کس بھی دینے ھوتے ھیں.اگر پہلے بچے کے بعد اگلا بچہ بھی اسی جنس کا ھوا تو یہ سب کچھ اس موقع پر بھی ھوگا یہاں تک کہ اگر مسلسل صرف لڑکے یا صرف لڑکیاں ھوتی رھیں تو یہ رسم برقرار رھیگی ، اس سے جان تب ھی چھوٹ سکتی ھے جب مخالف جنسکا بچہ پیدا ھو.
اگر کیلاش لڑکے یا لڑکی کو کسی مسلمان سے پیار ھو جائے تو شادی کی واحد صورت یہی ھے کہ کیلاش کو اسلام قبول کرنا ھوگا خواہ وہ لڑکا ھو یا لڑکی