Friday, 25 May 2018

دس ممالک کا ویزہ ایک ساتھ ، ایک ہی ٹکٹ میں ، کیسے؟ یہاں کلک کریں

IMPORTANT FOR TRAVELERS & TRAVEL AGENTS

Please subscribe and get up2date free Tourism Consultancy

Wednesday, 23 May 2018

دنیا بھر میں سستے ترین ہوٹلز ، سیاحتی ویزہ پر خصوصی ڈ سکاونٹ

Hotel BOOKING offer BIG-Discount
IMPORTANT FOR TRAVELERS & TRAVEL AGENTS
Tourist visa consultant Lahore Pakistan +92 3405705993








Tuesday, 15 May 2018

دورانِ حج وعمرہ انتقال ، وزارت مذہبی امورنے اہم ترین اعلان کر دیا @HAJJ and Umrah

وزارت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی عاز میں حج کو دوران حج انتقال کی صورت میں 5 لاکھ روپے اور کسی حادثہ میں ایک ٹانگ سے معذوری کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ جبکہ مستقل معذوری کی صورت میں اڑھائی لاکھ اور بیماری کی صورت میں عازمین کے ہنگامی انخلاءپر تین لاکھ روپے اد ا کرے گی ، حکام نے بتایا ہے وزارت حج 2018ءکے دوران حج متاثرین 
کو معاوضہ کیلئے تکافل کے تحت رسک مینجمنٹ کیلئے حج محافظ سکیم جاری رکھے گی



for Private Hajj information

Monday, 14 May 2018

لندن ٹورازم ، ڈاکٹرز اور بزنس کانفرس UK Conference @Apnitravelagency

عالمی شہرت یافتہ اداروں کے زہر اہتمام
 اور ٹوزازم منسٹری سے تصدیق شدہ پروگرامز کا شیڈول





ایمبیسی سے ویزہ کا حصول بہت ہی اآسان،
 ضروری کاغذات کی معلومات " بلکل فری " ھاصل کریں

Saturday, 12 May 2018

LET’S CONNECT! ٹریول ایجنٹ حضرات کے واسطے " فری ٹورازم معلومات "

We can do THE BEST for you
For information about Tourist Visa
feel free to Contact, Tourism Consultancy 100% free 


انڈونیشیا کا ٹورسٹ اور بزنس ٹرپ ویزہ بہت آسان : Indonesia Travel Packages From Pakistan




انڈونیشیا کا ٹورسٹ اور بزنس ٹرپ ویزہ بہت آسان
، ایمبیسی سے ویزہ کے حصول کے واسطے ضروری کاغذات


Wednesday, 9 May 2018

میڈیکل کے کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز استفادہ کر سکتے ہیں

Please subscribe and get up2date free Tourism Consultancy



ویزہ کا حصول ایمبیسی کی ہدایت کے مطابق
  ضروری کاغذات کا ہونا لازمی ہے
 



Friday, 4 May 2018

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت حج کے خواہشمند رابطہ کریں

حج 2018  سرکاری خوش نصیب عازمین کا اعلان
وزیر مملکت مذہبی امور پیر امین الحسنات کا کہنا ہے کہ
 مسلسل تین سال سے ناکام افراد کے لیے 10 ہزار کا کوٹا مختص کیا گیا ہے۔
حج 2018 سرکاری اسکیم کے تحت 80 سال سے زائد 10 ہزار درخواست گزاروں (بمعہ ایک معاون) بغیر قرعہ اندازی کے کامیاب قرار دیا گیا اور وہ افراد جو گزشتہ تین یا چار سالوں سے مسلسل ناکام ہو ئے ان کے لیے بھی 10 ہزار کا خصوصی کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔
 عدالتی فیصلے کی روشنی میں اگر مزید 10 ہزار نشتیں بڑھائی گئیں تو اُن درخواست گزاروں کے نام بھی خوش نصیبوں میں شامل ہوں گے جنہوں نے بینکوں سے رقم نہیں نکلوائی ہوگی۔
، خوش نصیب افراد کو بذریعہ موبائل میسج آگاہ کیا جائے گا جبکہ مذہبی امور کی ویب سائٹ 
پر بھی نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔
رواں سال پاکستان سے کل ایک لاکھ اناسی ہزار دو سو دس (179,210)عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، جن میں سے ایک لاکھ بیس ہزار عازمین سرکاری اسکیم کے تحت جبکہ انسٹھ ہزار دو سو دس ( 59,210) افراد نجی حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔