Friday, 15 February 2019

ائیر فرانس نے 11 سال بعد پاکستان کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں

ائیر فرانس نے 11 سال بعد پاکستان کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا، اس سے قبل برٹش ائیرویز اور جرمنی ائیرلائن بھی برسوں بعد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سرمایہ کاری سے متعلق بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
 فرانس ائیر ویز نے دوبارہ پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق ائیر فرانس کی پروازوں کی بحالی سے پاکستان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا۔ ائیر فرانس نے پاکستان میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث 11 برس قبل پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا تھا۔ تاہم اب پاکستان کی معاشی و امن و امان کی صورتحال میں بہتری سمیت موجودہ حکومت کی نئی ویزہ پالیسی کے بعد ائیر فرانس نے دوبارہ سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری جانب برٹش ائیر ویز بھی رواں سال سے اسلام آباد سے لندن روٹ کا آغاز کر دے گا۔برٹش ائیر ویز ہفتے میں 3 فلائٹ آپریشن کرے گی۔ برطانیہ میں ڈیڑھ ملین لوگوں کی جڑیں پاکستان میں ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن کی بحالی خوش آئند ہے۔پاکستان آرمی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ 
میں بہت قربانیاں دی ہیں۔

جب کہ  وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کا دنیا بھر سے رابطہ چاہتے ہیں۔ہم برٹش ائیر ویز کا پاکستان سے دوبارہ پروزیں شروع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے پرہم برطانیہ کے شکر گزار ہیں۔ برطانوی فضائی کمپنی نے 10سال پہلے پاکستان کے لیے آپریشنز بند کر دئیے تھے اور برٹس ائیرویز نے 2008ء میں اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل بم دھماکے کے بعد اپنا آپریشن معطل کیا تھا۔پاکستان میں ائیرپورٹس پر فائرنگ اور دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے بعد کچھ غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستان میں اپنے فلائٹ آپریشنز معطل کر دئیے تھے۔

50 ہزار پاکستانی ترکی کے لیے خطرہ قرار

                                                          مزید تفصیلات کےلئے لنک پرکلک کریں

ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزارت خارجہ نے ایک خط کے ذریعے وزیراعظم عمران خان کو حکومت کے اس فیصلے سے مطلع کردیا ہے کہ ترکی جلد غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے ملک سے بے دخل کردے گا۔
ترک وزیر خارجہ نے پاکستان بھیجے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر کی جیلوں میں 50 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں جن کے پاس سفری دستاویزات نہیں ہیں اور یہ سب غیر قانونی طور پر ترکی پہنچے تھے کچھ کو عدالتوں نے سزائیں بھی سنائی ہیں۔ خط کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد کو جیلوں میں رکھنا ممکن نہیں رہا اور ان قیدیوں کی وجہ سے انتظامی امور کی انجام دہی میں رکاوٹ ہو رہی ہے اس لیے حکومت نے ان افراد کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے پر فی الوقت پاکستانی حکومت کا کوئی ردعمل سامنے نہیںآیا۔ گزشتہ برس 10 فروری کو بھی ترکی سے 60 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔

سعودی عرب ویزا فیس میں کمی کا اطلاق کر دیا گیا !!

مزید تفصیلات کےلئے لنک پرکلک کریں

سعودی عرب کے ویزا فیس میں کمی کے فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا، پاکستانی شہری اب 2 ہزارریال کی بجائے محض 338 ریال کی رقم ادا کرکے سعودی عرب کا ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں کمی کر دی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیس میں کمی کا اطلاق آج 15 فروری سے کر دیا ہے۔

پاکستانیوں کیلئے اب سعودی عرب کے ویزہ کی فیس2000 ریال کے بجائے 338 ریال ہوگی۔  سنگل انٹری فیس 338 ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس 675 ریالکردی گئی ہے۔ ویزا فیس میں کمی کا اطلاق آج 15 فروری سے کیا جائے گا۔ سفارتی حکام کے مطابق پاکستان نے بھی سعودی شہریوں اور تاجروں کیلئے ویزا فیس میں کمی کی ہے جس کا اطلاق 12 دسمبر2018 سے ہوچکا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان نے سنگل انٹری فیس270 ریال جبکہ ملٹی پل ویزافیس 540ریال کردی۔ اسی طرح بزنس سنگل انٹری ویزا فیس 405 ریال جبکہ ملٹی پل بزنس ویزا 
فیس810 ریال ہوگی۔

Friday, 8 February 2019

GERMANY Business trip | UMRAH Packages | Tour and Hotels

مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں

RUSSIA BUSINESS TRIP for NTN holders

مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں

Thursday, 24 January 2019

Special discount for travel agents | APNI TRAVEL AGENCY LAHORE

Traders, Business Activities & opportunities 
| Tourism Consultant | Lahore/Pakistan | +92 340 570 5993 
http://apnitravelagency.blogspot.com | Click 4 info
Proceeding 100% free for *NTN-holders

Special discount for travel agents | APNI TRAVEL AGENCY LAHORE

Traders, Business Activities & opportunities |
 Tourism Consultant | Lahore/Pakistan | +92 340 570 5993 
http://apnitravelagency.blogspot.com | Click 4 info
Proceeding 100% free for *NTN-holders

Special discount for travel agents | APNI TRAVEL AGENCY LAHORE

Traders, Business Activities & opportunities 

Tourism Consultant | Lahore/Pakistan | +92 340 570 5993 
Proceeding 100% free for *NTN-holders

Monday, 7 January 2019

CANADA | UK | SPAIN TRIP OFFERS 2019

مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں

LET WATCH HERE

UMRAH- LIFETIME VISA FOR MUSLIMS
 تا حیات عمرہ ویزہ پالیسی،سعودی عرب سے بڑی خوشخبری
HAJJ 2019 GOVERNMENT PERPOSES
پاکستانی حاجی متوجہ ہوں، سرکاری سکیم تجاویز سب پریشان - تفصیلات اس ویڈیو میں
PAK CHINA FRIEND-SHIP BUS SERVICE
پاکستانیوں کےلئےبڑی خوشخبری پاک چین دوستی بس سروس کا تاریخ سازآغاز
QATAR VISA FOR PAKISTAN
قطر میں پاکستانیوں کےلیے ایک لاکھ نوکریاں

JOIN FACE BOOK GROUP for VISA Rates and Packages

Smiley Fly Travel & Tourism
Public group · 4,555 members
Join Group
We, Tourist Visa Consultants here in Lahore Pakistan Smiley Fly travel and Tourism is leading tour operating Co. support tourist since August 2007. Co...
Easy to Find on Social media: 
eVISA Bahrain, Kenya, Malaysia, Singapore, Tajikistan, Azerbaijan, Sri-Lanka, Myanmar, Georgia and other 22 Countries
UK Tourism Conference 2019
USA & UK Doctor Conference 2019
UK, USA and SPAIN Traders Exhibition and conference 2019 
Zero * to 5* Hotel BOOKING-Local / World Wide
 Honeymoon Packages  / Umrah and Ziarat
Sightseeing Tours   Airlines Tickets Reservations / Doctor Conference / Traders Conference and Exhibition arrangements and invitation 
 Inbound / Outbound Tours  / Travel Insurance / Exhibition Invitation
 Business conference Invitation - Seminar / Meetings / Incentive Travel Transfers /  MICE

KURKEY + EGYPT TOUR @PKR = 52000/-

مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں
Subscribe for 100% free Tourism Consultancy

LET WATCH HERE

UMRAH- LIFETIME VISA FOR MUSLIMS
 تا حیات عمرہ ویزہ پالیسی،سعودی عرب سے بڑی خوشخبری
HAJJ 2019 GOVERNMENT PERPOSES
پاکستانی حاجی متوجہ ہوں، سرکاری سکیم تجاویز سب پریشان - تفصیلات اس ویڈیو میں
PAK CHINA FRIEND-SHIP BUS SERVICE
پاکستانیوں کےلئےبڑی خوشخبری پاک چین دوستی بس سروس کا تاریخ سازآغاز
QATAR VISA FOR PAKISTAN
قطر میں پاکستانیوں کےلیے ایک لاکھ نوکریاں

Friday, 4 January 2019

TURKEY + MALAYSIA | 2019 Offer for Travel agents

مزید تفصیلات کےلئے نیچے دیے گئے پیکج پر کلک کریں

Smiley Fly Travel & Tourism
Public group · 4,551 members